ماحولیات

02 February 2025
ماحولیات

جنگلات، ماحولیات اور نباتات کی تباہی قومی مفادات کی تباہی ہے

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نباتات اور زندہ پودوں کو تمام انسانوں کی روح اور جسم کے لئے آرام بخش، آسائش اور ہمہ گير رزق کا ذریعہ قراردیتے ہوئے فرمایا: یہی وجہ ہے کہ جنگلات، ماحولیات اور نباتات کی تباہی در حقیقت قومی مفادات کی تباہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5161    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

مقبول خبریں