دفتر خارجہ

02 February 2025
دفتر خارجہ

سپاہ پاسداران نے خطے کو داعش کے شر سے نجات دلائی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سلسلے میں امریکہ کے اقدام کو انتہائی اشتعال انگیز، خطرناک اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک نہایت غلط قدم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3800    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

کشمیر دھماکے کے بعد پاک و ہند میں سفارتی کشیدگی

ہندوستان اور پاکستان کے مابین کشمیردھماکے کے بعد سفارتی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3670    تاریخ اشاعت : 2019/02/16

یوسف رضا گیلانی پر بیرون ملک جانے پر پابندی

پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی لاہور ایئرپورٹ کے ذریعے تھائی ایئر لائن کی پرواز سے بینکاک جا رہے تھے کہ انہیں ایئرپورٹ پر ہی روک لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3603    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

ناکام حملے کے بعد مزار شریف میں پاکستانی قونصل خانہ بند

حکومت پاکستان نے افغانستان کے شہر مزار شریف میں قائم اپنا قونصل خانہ عارضی طور پر بند کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3527    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

یورپ امریکی دباؤ سے باہر اپنی آزادی کا مظاہرہ کرے، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ، خصوصی مالیاتی نظام ایس پی وی پر عمل در آمد سے یہ ثابت کر سکتا ہے کہ وہ امریکہ کے دباؤ میں نہیں ہے اور آزاد و خود مختار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3526    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

آئرلینڈ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی عائد

آئرلینڈ کے ایوان زیریں نے فلسطین میں قائم غیر قانونی اسرائیلی کارخانوں کی مصنوعات کی درآمد اور خدمات حاصل کرنے پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 3517    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

کابل حملے میں ہلاکتیں 46 ہوگئیں

سرکاری ذرائع کے مطابق کابل میں موجود سرکاری عمارتوں پر عام طور پر طالبان کی جانب سے حملے کیے جاتے رہے ہیں جو غیر ملکی فوج کو افغانستان سے نکالنے کے لیے لڑ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3257    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

علاقے میں امریکہ کی فوجی موجودگی بدامنی کا باعث، بہرام قاسمی

ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہےکہ مغربی ایشیا میں امریکہ کی فوجی موجودگی بدامنی کا باعث ہے۔
خبر کا کوڈ: 3233    تاریخ اشاعت : 2018/12/22

پاکستان میں امریکی ناظم الامور کی طلبی

حکومت پاکستان نے ٹرمپ کے توہین آمیز بیان پر امریکی ناظم الامور کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3080    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

پاکستان کے ساتھ مل کر دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے لئے آمادہ ہیں، ایران کا اعلان

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر نے ایرانی سرحدی محافظین کو اغوا کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انھیں رہا کرانے کے لئے دہشت گرد و شرپسند عناصر کے خلاف پاکستانی فوج کے ساتھ مشترکہ کارروائی کے لئے آمادہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2835    تاریخ اشاعت : 2018/10/17

دورہ سعودی عرب ،کیا عمران خان اپنے موقف پر قائم رہیں گے

پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2515    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

مقبول خبریں