معروف ایرانی منقبت خواں ابوذر روحی اب سے کچھ دیر پہلے لاہور پہنچ گئے ہیں جہاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر سربراہ قرآن و اہل بیت اکیڈمی اور لاہور میں ایرانی کلچرل کونصلیٹ (خانہ فرہنگ) کے ڈائریکٹر پر مشتمل وفد نے ان کا استقبال کیا.
خبر کا کوڈ: 5669 تاریخ اشاعت : 2022/07/16