رضائی نژاد

02 February 2025
رضائی نژاد

ایرانی جوہری سائنسدان کی بیٹی کا یورپی سفرا سے ایک فلم کو دیکھنے کا مطالبہ

دہشتگرد کے ہاتھوں شہید کیے گئے ایرانی جوہری سائنسدان کی بیٹی "آرمیتا رضائی نژاد " نے ایک خط میں برطانیہ، سوئیٹزرلینڈ، جرمنی، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے سفر سے مطالبہ کیا کہ وہ ایرانی سینما گھروں میں "ہناس" فلم کو دیکھ لیں تا کہ ان کو ایرانی قوم کے انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں کے کچھ حصے سے واقفیت حاصل ہو۔
خبر کا کوڈ: 5681    تاریخ اشاعت : 2022/07/20

مقبول خبریں