اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر، بریگیڈیئر جنرل «علی جهانشاهی» نے صوبہ لرستان کے فوجی کمانڈروں کے اجلاس میں کہا: لرستان کی باوقار، عزت مند اور محب وطن عوام نے مسلح افواج کی حمایت کے لیے میدانوں میں شاندار کارکردگی دکھائی۔
خبر کا کوڈ: 5832 تاریخ اشاعت : 2026/04/29