جنرل سید مجید موسوی

جنرل سید مجید موسوی

آئی آر جی سی ایرو سپیس فورس کے کمانڈر کا امام صادق (علیہ السلام) سکول کی طالبات کے خط کا جواب

آئی آر جی سی ایرو سپیس فورس کے کمانڈر جنرل سید مجید موسوی نے امام صادق علیہ السلام گرلز سکول کی طالبات کے خط کا جواب دیتے ہوئے انہیں ملک کے لیے مضبوط پشت پناہ قرار دیا۔ طالبات نے ’’میزائل نذر‘‘ کے عنوان سے ایک میزائل نما گلابی رنگ کے گلک میں اپنی جمع شدہ رقوم اور تحائف رکھ کر سپاہ کی ایرو سپیس فورس کو پیش کیے تھے۔
خبر کا کوڈ: 6284   تاریخ اشاعت : 2026/09/27

شاہراہوں پر اپنی بعثت کی عظمت و شان کو مقدس اتحاد کے ذریعے برقرار رکھیں، جنرل موسوی

سپاہ پاسداران کی ایرو سپیس فورس کے کمانڈر نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کی کہ شاہراہوں پر اپنی بعثت کی عظمت و شان کو قومی یکجہتی اور اتحاد کے تسلسل، عوامی حکومت، ایکٹیو حکّام اور اسلام کے مجاہدین کی حمایت اور رہبر معظم انقلاب کی حکیمانہ ہدایات کو مشعلِ راہ بنا کر برقرار رکھنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 6248   تاریخ اشاعت : 2026/09/15

ایران کی میزائل طاقت کا ایندھن ولایت کی پیروکار ایرانی قوم کی فریاد ہے، جنرل موسوی

آئی آر جی سی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کرج کے بچوں کے ایک گروپ کے خط کے جواب میں اس بات پر تاکید کی کہ ایران کی میزائل طاقت شہید کمانڈرز کی میراث ہے اور قوم کی حمایت پر استوار ہے اور لکھا: اللہ تعالیٰ ہماری قوم کو نصرت اور فتح عطا فرمائے۔
خبر کا کوڈ: 6111   تاریخ اشاعت : 2026/07/28

جنرل موسوی کی جانب سے شہید ماکان نصیری کے گھر والوں کے نام پیغام

آئی آر جی سی کی فضائی و خلائی فورس کے کمانڈر نے ایک پیغام میں تمام شہداء کی یاد اور قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے شہید ماکان نصیری کے اہلِ خانہ کے زینبی صبر اور ثابت قدمی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 6003   تاریخ اشاعت : 2026/06/25

امریکہ کو بحری جنگ کے بارے میں جنرل موسوی کی وارننگ

جنرل سید مجید موسوی، IRGC کی فضائی اور خلائی افواج کے کمان ڈر نے ایک پیغام میں سینٹکام کے جواب میں لکھا: تم نے اپنے اڈوں کا انجام اس خطے میں دیکھ لیا ہے؛ تمہارے بحری بیڑے (جنگی جہازوں) کا انجام بھی ہم دیکھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5847   تاریخ اشاعت : 2026/05/04

ناظرین
احدث الاخبار