صمود فلوٹیلا

صمود فلوٹیلا

صمود فلوٹیلا کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، جنرل قاآنی۔

آئی آر جی سی قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا: صمود فلوٹیلا کی کامیابیاں مسلسل جاری ہیں اور اس نے ایک بار پھر فلسطین کو عالمی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5897   تاریخ اشاعت : 2026/05/22

صمود فلوٹیلا کے آزادی خواہ افراد کا اغوا بین الاقوامی دہشت گردی کی واضح مثال ہے، میجر جنرل قاآنی

اسماعیل قاآنی، آئی آر جی سی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ"صیہونی جرائم پیشہ عناصر کی جانب سے صمود فلوٹیلا کے آزادی خواہ افراد کے ساتھ برتاؤ اور ان کا اغوا، بین الاقوامی دہشت گردی کا مصداق ہے۔"
خبر کا کوڈ: 5852   تاریخ اشاعت : 2026/05/05

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً