ایرانی بحریہ

ایرانی بحریہ

آئی آر جی سی کی تیز رفتار کشتیوں نے خلیج فارس میں امریکی بحری طاقت کا توازن کیسے بدل دیا؟

مغربی تجزیہ کار آئی آر جی سی کی تیز رفتار کشتیوں کو ’’مچھر بیڑا‘‘ (Mosquito Fleet) قرار دیتے ہیں؛ ایسا بحری بیڑا جو امریکی بحریہ کی بے مثال ٹیکنالوجی اور بھاری طاقت کے باوجود دنیا کی حساس ترین آبی گزرگاہوں میں ایک اسٹریٹجک توازن قائم کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5889   تاریخ اشاعت : 2026/05/18

ایران اپنے سمندری حدود اور قومی مفادات پر کسی بھی قسم کی جارحیت یا آنچ آنے کی اجازت نہیں دے گا، آئی آر جی سی کی بحریہ کے سیاسی معاون۔

آئی آر جی سی کی بحریہ کے سیاسی معاون نے کہا: اسلامی جمہوریۂ ایران خطے کی تمام نقل و حرکت پر مکمل توجہ اور اقتدار کے ساتھ نظر رکھے ہوئے ہے اور اپنے سمندری حدود اور قومی مفادات پر کسی بھی قسم کی جارحیت یا آنچ آنے کی اجازت نہیں دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5879   تاریخ اشاعت : 2026/05/15

خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکر OCEAN KOI کو ایران کی بحریہ فوج نے اپنی تحویل میں لے لیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے بحری کمانڈوز نے ایک خصوصی آپریشن کے دوران خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکر "OCEAN KOI" کو جو ایران کے تیل کی برآمدات اور قومی مفادات میں خلل ڈالنے کی کوشش کر رہا تھا، تحویل میں لے کر ایران کی جانب واپس کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5858   تاریخ اشاعت : 2026/05/09

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً