سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایک پیغام میں تاکید کرتے ہوئے کہا: آبنائے ہرمز نہ صرف بند ہے بلکہ امریکی آبدوز سسٹمز کے لیے سپاہ کی بحریہ کی شکارگاہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6287 تاریخ اشاعت : 2026/09/28
آئی آر جی سی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ اس فورس کے مجاہدین نے مربوط اور پیچیدہ کارروائی کے دوران انٹیلیجنس برتری اور الیکٹرانک جنگی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے امریکی دہشت گرد فوج کے ایک جدید آبدوز ڈرون کو آبنائے ہرمز میں جال میں پھنسا لیا۔
خبر کا کوڈ: 6285 تاریخ اشاعت : 2026/09/27
آئی آر جی سی کی بحریہ کے ہاتھوں قبضے میں لی گئی امریکی آبدوز کے بارے اہم تفصیلات موجود ہیں جن میں پائے جانے والے سامپلز کی شناخت، ایران کی ہتھیاروں کی صلاحیت کے میدان میں ایک اہم موڑ پیدا کر سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6266 تاریخ اشاعت : 2026/09/21
آبنائے ہرمز میں امریکی اَن مَنڈ کشتیوں کی تباہی اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ یہ علاقہ امریکی کشتیوں کے شکار کے نئے میدان میں تبدیل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6259 تاریخ اشاعت : 2026/09/19
سپاہ پاسداران کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ چند گھنٹے قبل ایک خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر جو آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں غیر قانونی راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا، سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں دھماکے سے پھٹ گیا اور بڑے پیمانے پر آگ کی لپیٹ میں آگیا۔
خبر کا کوڈ: 6249 تاریخ اشاعت : 2026/09/15
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا: سپاہ پاسداران کی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے اسٹریٹجک اندرونی راستے پر دشمن کے ایک بغیر عملے کے بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6238 تاریخ اشاعت : 2026/09/13
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایرانی آئل ٹینکروں کے خلاف دہشت گرد امریکی فوج کی جارحیت اور شر پسندی کے جواب میں ۲ امریکی جنگی بحری جہازوں، ۱۰ خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں اور ۸ آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6233 تاریخ اشاعت : 2026/09/09
گزشتہ دو ہفتوں کے دوران امریکی حکّام کی جانب سے آبنائے ہرمز میں آمد و رفت کی صورتحال کے بارے میں مختلف دعوے سامنے آئے ہیں، جس پر غور کرنا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 6193 تاریخ اشاعت : 2026/08/25
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ سینٹکام کی گمراہ کُن ترغیبات سے متاثر ہو کر دو خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکرز نے یہ سمجھا کہ وہ ہماری وارننگ کو نظر انداز کرتے ہوئے امریکی قاتل اور دہشت گرد فوج کی فضائی حفاظت میں غیر اعلان شدہ راستے سے غیر محفوظ اور غیر قانونی راستے سے آبنائے ہرمز عبور کر سکتے ہیں، تاہم انہیں نشانہ بنا کر روک دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6124 تاریخ اشاعت : 2026/07/31
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ تین خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکرز کو نشانہ بنا کر روک دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6113 تاریخ اشاعت : 2026/07/29
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے متبادل راستے غیر محفوظ اور خطرناک ہیں، ان کے استعمال سے گریز کیا جائے، بصورتِ دیگر اس کے سنگین اور ناقابلِ تلافی نتائج برآمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 6096 تاریخ اشاعت : 2026/07/22
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے غیر محفوظ راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والی چار خلاف ورزی کرنے والی کشتیوں میں سے دو حادثے کا شکار ہو کر رک گئیں، جبکہ دیگر دو نے اپنا سفر جاری رکھنے سے انکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 6082 تاریخ اشاعت : 2026/07/19
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کمانڈ نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اعلان کیا: خطے میں امریکی فوج کی تمام نقل و حرکت اور آلات اسلامی جمہوریہ کی بحری یونٹس کی نگرانی میں ہیں اور امریکی افواج ہر لمحہ سینٹ کام کی بحری یونٹس کے خلاف آپریشن کے زیرو آور کے قریب تر ہوتی جا رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6071 تاریخ اشاعت : 2026/07/17
آبنائے ہرمز میں دشمن کی عہد شکنی سے نمٹنے کے سلسلے میں جنرل علی عظمائی کی کارکردگی کو سراہا گیا اور ان کی قدردانی کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6048 تاریخ اشاعت : 2026/07/11
سپاہ کی بحریہ کے کمانڈر نے اپنے پیغام میں تاکید کی ہے کہ ہمیں مکمل یقین ہے کہ اللہ کا انتقام دہشت گرد امریکہ اور ناجائز صیہونی حکومت سے زیادہ دور نہیں اور حق کا پرچم اس کے صالح جانشین اور امام زمانہ کے ہاتھوں عزت اور وقار کی چوٹی پر ہمیشہ سربلند رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 6030 تاریخ اشاعت : 2026/07/05
جنرل ایڈمرل «علی عظمایی» کو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کا نیا کمانڈر مقرر کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6028 تاریخ اشاعت : 2026/07/04
سپاہ کی بحریہ کی کمانڈ نے امریکی دہشت گرد فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ردعمل میں اعلان کیا: امریکیوں کو ان دنوں میں جہنم کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 6013 تاریخ اشاعت : 2026/06/28
مسلح افواج نے آج علی الصبح مشترکہ میزائل اور ڈرون آپریشن کے ذریعے امریکی جارحیت کا جواب دیا۔ سیکیورٹی اور عسکری امور کے ماہر مرتضیٰ سیمیاری نے اس تصادم کے مختلف پہلوؤں کی وضاحت کرتے ہوئے ان امریکی مراکز اور ساز و سامان کا ذکر کیا ہے جنہیں سپاہ نے تباہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 6012 تاریخ اشاعت : 2026/06/28
چند گھنٹے قبل بعض متعلقہ اداروں کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو اطلاع دیے بغیر اور اس کے ساتھ کسی قسم کی ہم آہنگی کے بغیر آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت کے لیے ایک نیا راستہ متعارف کرایا گیا ہے جو ناقابلِ قبول اور انتہائی خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 6004 تاریخ اشاعت : 2026/06/26
آئی آر جی سی کی بحریہ کے سیاسی معاون نے کہا ہے کہ تاریخی تجربات سے ثابت ہوتا ہے کہ دشمن اُس وقت پسپا ہوتا ہے جب وہ اسلامی جمہوریہ ایران کی طاقت کا مشاہدہ کرتا ہے۔ کسی بھی قسم کے مذاکرات یا معاہدے میں حقیقی ضمانت صرف عوامی طاقت ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5995 تاریخ اشاعت : 2026/06/22