جان‌فدا

جان‌فدا

تمام تر صلاحیتیں استعمال کرنے کے باوجود دشمن ایران کے مقابلے میں شکست کھا گئے، جنرل فدوی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر اِن چیف کے مشیروں کے گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمن اپنی تمام تر صلاحیتوں اور وسائل کے ساتھ میدان میں اترا اور ایک سخت جنگ چھڑی لیکن ایران، اسلامی انقلاب کے مرکز اور محاذِ مزاحمت کی حیثیت سے اس مقابلے میں کامیاب رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6376   تاریخ اشاعت : 2026/10/28

دشمن ناقابلِ پیش گوئی جواب کا منتظر رہے/ فتح، شہداء کے خون سے رقم ہوتی ہے، میجر جنرل ایزدی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اتحاد و یکجہتی برقرار رکھتے ہوئے اپنے شہداء اور شہید رہنماؤں کے پاکیزہ خون کا انتقام لینے کے راستے پر ثابت قدم ہے۔ ہم دشمن کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ ناقابلِ پیش گوئی جوابات کے لیے تیار رہے۔
خبر کا کوڈ: 6356   تاریخ اشاعت : 2026/10/21

سیکیورٹی کے لحاظ سے ملک میں کوئی بھی مقام ہماری دسترس سے باہر نہیں، جنرل نجات

ثاراللہ ہیڈکوارٹر کے نائب کمانڈر نے ’’جان فدائے ایران‘‘ کی مشق میں 40 ہزار موٹر سائیکل سواروں کی شرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: سیکیورٹی کے لحاظ سے ملک میں کوئی بھی مقام ہماری دسترس سے باہر نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 6279   تاریخ اشاعت : 2026/09/25

مزاحمتی قومی جان فدا بٹالینز کو منظم کیا جائے گا

ملک کے دفاع کے لیے مسلح افواج کے ساتھ ہم آہنگی اور تعاون کے حوالے سے جان فدا مہم کے ارکان کی غیر معمولی پذیرائی کے پیش نظر، مسلح افواج کے ساتھ ضروری کوآرڈینیشن مکمل کر لی گئی ہے اور ایک ہزار قومی جان فدا مزاحمتی بٹالینز کی ٹریننگ اور تنظیم کے لیے مطلوبہ ابتدائی انتظامات کر لیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6244   تاریخ اشاعت : 2026/09/13

”جان‌فدا“ کمپین میں شمولیت اختیار کرنے والے موٹر سائیکل سواروں کی پریڈ منعقد۔

آج تہران میں امام حسینؑ سکوائر سے لے کر آزادی سکوائر تک ایک ہزار “جان‌فدا” موٹر سائیکل سواروں کی پریڈ منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5902   تاریخ اشاعت : 2026/05/23

ناظرین
احدث الاخبار