منسٹری اف انٹیلیجنس

منسٹری اف انٹیلیجنس

انٹیلیجنس منسٹری کی فرانس حکومت کو اپنے سفارت کاروں کی مداخلت پر انتباہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس منسٹری نے فرانس کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے سفارتی مہمانوں کو غیر قانونی مداخلت پر مبنی اقدامات کی اجازت نہیں دے گی اور اگر ایسے اقدامات دہرائے گئے تو ذمہ دار عناصر کے ساتھ قابضین اور جارحین کے شایانِ شان کارروائی کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 6160   تاریخ اشاعت : 2026/08/15

صوبہ کرمان میں موساد کے 21 جاسوسی کارندے اور 4 مسلح شر پسند گرفتار

ایرانی انٹیلیجنس منسٹری کے مطابق کرمان میں اس منسٹری کے اہلکاروں اور امام زمانہؑ کے گمنام سپاہیوں کی جانب سے کیے گئے انٹیلیجنس اور آپریشنل کارروائیوں کے نتیجے میں موساد سے وابستہ 21 افراد کی شناخت کرکے انہیں حراست میں لے لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6140   تاریخ اشاعت : 2026/08/06

شہید رہبر کے قتل کی سازش کے مجرموں کو سزا دینا یقینی ہے، انٹیلیجنس منسٹری

انٹیلیجنس منسٹری نے تاکید کی ہے کہ ایران کی غیرت مند عوام اور دنیا بھر کے حریت پسندوں کے غمزدہ دل انقلاب کے شہید رہبر کے قتل کی سازش کے مجرموں سے انتقام لیے بغیر ہرگز سکون نہیں پائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6029   تاریخ اشاعت : 2026/07/05

شکست خوردہ دشمن نے 7 حربوں پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے، منسٹری اف انٹیلیجنس

اسلامی جمہوریہ ایران کی منسٹری اف انٹیلیجنس نے ایک وضاحتی بیان میں ایرانی قوم سے شکست کھانے والے دشمن اور اُس کی خطرناک سازشوں کے بارے میں اہم نکات بیان کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5922   تاریخ اشاعت : 2026/05/28

ناظرین
احدث الاخبار