بندرعباس

بندرعباس

بندرعباس پر امریکی حملے کے جواب میں آئی آر جی سی کی کارروائی؛ حملے کے مبدا کو نشانہ بنایا گیا

آئی آر جی سی کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آج علی الصبح امریکی جارح فوج کی جانب سے بندرعباس ایئرپورٹ کے اطراف ایک مقام پر فضائی گولہ باری کے بعد، حملے کے مبدا امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5923   تاریخ اشاعت : 2026/05/29

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً