سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے بنیادی ڈھانچے پر حملے کے جواب میں ایران کی جانب سے کئی گنا زیادہ ردِعمل کی تاکید کرتے ہوئے کہا: دشمن کے ساتھ جھڑپوں کے تیسرے مرحلے میں نئی فوجی حیران کُن صلاحیتوں کی رونمائی کی جائے گی اور انہیں میدانِ جنگ میں عملی طور پر بروئے کار لایا جائے گا؛ یہ ایسا واقعہ ہوگا جو پوری دنیا کو حیران کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 6403 تاریخ اشاعت : 2026/11/07