دنا ڈسٹرائر

دنا ڈسٹرائر

آبی سرحدوں کے دفاع میں بحریہ کے مجاہدین کی لازوال قربانیاں ایران کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہیں گی، ایڈمرل بمانی

فوج کی بحریہ کے نائب کمانڈر نے شہدا کی یاد کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ملک کی عزت، سلامتی اور اقتدار کے تحفظ میں شہدا کے بلند مقام پر تاکید کی اور شہداء کے خاندانوں کو اسلامی نظام کا قیمتی سرمایہ اور ایثار و قربانی کی ثقافت کا علمبردار قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 6298   تاریخ اشاعت : 2026/10/01

دنا ڈسٹرائر کے شہداء کی ایگزیبیشن نے مجرم امریکہ کا اصل چہرہ بے نقاب کیا / بحریہ پہلے سے کہیں زیادہ تیار ہے، ایڈمرل بمانی

فوج کی بحریہ کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ دنا ڈسٹرائر کے شہداء کے آثار کی ایگزیبیشن کا مقصد شہداء کے خون کو خراجِ عقیدت پیش کرنا، اہلکاروں کے حوصلے اور جذبے میں اضافہ کرنا اور ایک پُرامن مشن پر موجود بحری جہاز پر امریکی حملے کے جرائم کو بے نقاب کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6027   تاریخ اشاعت : 2026/07/04

ناظرین
احدث الاخبار