سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خطے میں امریکی ٹھکانوں کے خلاف انجام دی گئی دقیق اور ٹیکٹیکل کارروائیوں کے دوران آپریشن نصر 2 کی 21ویں اور 22ویں لہروں میں میزائل فائر کیے جانے کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6086 تاریخ اشاعت : 2026/07/20
سپاہ پاسداران نے آپریشن ’’نصر 2‘‘ کے اعلامیہ نمبر 12 میں اعلان کیا: بحرین میں امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کا این ایس آئی مینجمنٹ سینٹر، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر، فوجی پرزہ جات اور ساز و سامان کے بڑے گودام اور ایندھن کے ذخائر تباہ کر دیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 6064 تاریخ اشاعت : 2026/07/15