وزارتِ دفاع

وزارتِ دفاع

ہم ہر خطرے کو اپنی دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے کی بنیاد بناتے ہیں، جنرل ابن‌الرضا

وزارتِ دفاع اور مسلح افواج کی لاجسٹک سپورٹ کے نائب وزیر، بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابن‌الرضا نے کہا ہے کہ دشمن کے حالیہ بیانات اگرچہ نفسیاتی جنگ اور Calculative Warfare کے تناظر میں دیے جا رہے ہیں، تاہم ہماری نظر میں ہر دھمکی ایک حقیقی اور قابلِ توجہ خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6128   تاریخ اشاعت : 2026/08/02

سافٹ اینڈ ہارڈ سٹرینتھ کے امتزاج نے ایران کی مسلح افواج کو عالمی سطح پر اونچا مقام عطا کیا ہے، جنرل طلائی نیک

وزارتِ دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کے ترجمان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران کی دفاعی طاقت کی بنیاد ایمانِ الٰہی پر قائم ہے، کہا کہ جذبۂ شہادت، عوامی پشت پناہی سے حاصل ہونے والی سافٹ سٹرینتھ اور عسکری اور دفاعی ترقی کے امتزاج نے ملک کی مسلح افواج کو ایک طاقتور مقام عطا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6107   تاریخ اشاعت : 2026/07/27

وزارتِ دفاع کی انرجی ریسورس ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن نے دو قومی اعزازات اپنے نام کر لیے

وزارتِ دفاع و مسلح افواج کی سپورٹ کی انرجی ریسورس ڈیویلپمنٹ آرگنائزیشن نے صارفین کے حقوق کے تحفظ کے 24ویں قومی ایوارڈ میں گولڈن ٹرافی اور قومی نشان "حامی" کو حاصل کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 6093   تاریخ اشاعت : 2026/07/22

پابندیاں اور جنگ، ایران کی ڈیفنس ٹیکنالوجی میں تیز رفتار ترقی کا محرک بن گئے، جنرل ابن الرضا

وزارتِ دفاع کے نائب سربراہ نے حالیہ جنگ کے تکنیکی پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ آج وزارتِ دفاع کے سائنس دان دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجیز کے مقابل کھڑے ہیں جبکہ دشمن نے بھی 12 روزہ جنگ اور جنگِ رمضان میں عالمی ٹیکنالوجی کمپنیز کی مکمل صلاحیتوں سے فائدہ اٹھایا، تاہم ایران اس تکنیکی معرکے سے سرخرو ہو کر نکلا۔
خبر کا کوڈ: 6088   تاریخ اشاعت : 2026/07/20

ناظرین
احدث الاخبار