ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن نے خلیج فارس میں ایران کی طاقت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایک اسٹریٹجک آبی گزرگاہ ہے اور یہ ہمیشہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اختیار اور کنٹرول میں رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 6108 تاریخ اشاعت : 2026/07/27