ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ثقافتی، سماجی اور میڈیا امور کے نائب سربراہ جنرل حسین معروفی نے کہا ہے کہ دشمن بخوبی جانتا ہے کہ وہ ایران کی مقدس سرزمین کے ایک انچ پر بھی قبضہ نہیں کر سکتا اور اگر اس نے ایسی حماقت کی تو وہ وہیں اپنا قبرستان بسا لے گا۔
خبر کا کوڈ: 6144 تاریخ اشاعت : 2026/08/08