ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز پر حاکم ایرانی نظم و نسق ناقابلِ واپسی ہے اور امریکہ کے پاس موجودہ صورتِ حال تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، بصورتِ دیگر اسے اس سے بھی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
خبر کا کوڈ: 6146 تاریخ اشاعت : 2026/08/08