خلیج فارس کا انتظامی ادارہ

خلیج فارس کا انتظامی ادارہ

خلیج فارس آبی گزرگاہ کی انتظامیہ کا آبنائے ہرمز میں خلاف ورزی کرنے والے متعدد آئل ٹینکروں کو نشانہ بنائے جانے کا اعلان

خلیج فارس آبی گزرگاہ کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ چند روز کے دوران آبنائے ہرمز میں متعدد آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا جن میں آخری تین ٹینکرز متحدہ عرب امارات کی ملکیت ہیں یا اس نے انہیں لیز پر حاصل کر رکھا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6302   تاریخ اشاعت : 2026/10/02

خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کی فہرست اپ ڈیٹ کر دی گئی، خلیج فارس کا انتظامی ادارہ

خلیج فارس کے انتظامی ادارے نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے اعلان کیا: خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کی فہرست ’’خلیج فارس کے انتظامی ادارے‘‘ کی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6217   تاریخ اشاعت : 2026/09/04

ناظرین
احدث الاخبار