مسلح افواج کے سینیئر ترجمان نے کہا ہے کہ ہم مغربی ایشیاء میں دشمن کو اپنا علاقائی نظام ازسرِ نو قائم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ خطے کے ممالک کو امریکہ کے ناکام سیکیورٹی حصار سے نکل جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 6324 تاریخ اشاعت : 2026/10/12