فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا

فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا

شہزادی کونین کی شہادت کی مناسبت سے ایران سوگوار و عزادار

شہزادی کونین جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے اور شب شہادت میں ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
خبر کا کوڈ: 187   تاریخ اشاعت : 2018/01/31

مقبول خبریں