تکفیری - صفحہ 3

تکفیری

ایرانی سرزمین پر تکفیری دہشتگردوں کی دراندازی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1686   تاریخ اشاعت : 2018/06/26

وادی کشمیر میں عام ہڑتال

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پیر کو بھی عام ہڑتال رہی جس کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے
خبر کا کوڈ: 1680   تاریخ اشاعت : 2018/06/25

وادی کشمیر میں عام ہڑتال

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پیر کو بھی عام ہڑتال رہی جس کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے
خبر کا کوڈ: 1680   تاریخ اشاعت : 2018/06/25

پاکستان میں6 تکفیری دہشتگرد ہلاک 3 فرار

سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے6 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1495   تاریخ اشاعت : 2018/05/27

پاکستان میں6 تکفیری دہشتگرد ہلاک 3 فرار

سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے6 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1495   تاریخ اشاعت : 2018/05/27

کوئٹہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان میں شیعہ ٹارگٹ کلنگ

ماہڑہ اڈا پر تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ میں معروف زمیندار منظور عباس انصاری سمیت دو افراد شہید جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1371   تاریخ اشاعت : 2018/05/06

شام میں ٹرمپ کی نئی مہم جو‏‏ئی اور ایران و روس کا انتباہ

عراق اور شام میں مزاحمتی محاذ کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں اور ان دونوں ملکوں میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی مسلسل شکستیں اس بات کا باعث بنی ہیں کہ امریکہ بے بنیاد دعووں کے ذریعے شام میں نئی مہم جوئی کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 1168   تاریخ اشاعت : 2018/04/13

پاکستان، کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ قوم کا دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں شیعہ ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے افراد کا احتجاجی دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1086   تاریخ اشاعت : 2018/04/08

امام بارگاہ پر شرپسندوں کا حملہ

پولیس میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے حالات کو ایک بار پھر خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 815   تاریخ اشاعت : 2018/03/18

حزب اللہ کا دفاع مقدس نامی ویڈیو گیم

حزب اللہ لبنان نے دشمنوں کی سافٹ وار کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاع مقدس کے نام سے ایک ویڈیو گیم تیار کیا ہے جس میں حزب اللہ کے جانبازوں کو لبنان و اسلامی مقدسات کی حمایت میں شام میں داعش کے خلاف جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 493   تاریخ اشاعت : 2018/02/26

دمشق پر دہشت گردوں کا راکٹوں سے حملہ

شام کے دارالحکومت دمشق پر تکفیری دہشت گردوں کی گولہ باری میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 470   تاریخ اشاعت : 2018/02/25

شہید جو انقلاب کی سالگرہ پر شہید ہوا! / ویڈیو

خبر کا کوڈ: 331   تاریخ اشاعت : 2018/02/16

ڈی آئی خان میں شیعہ مسلمانوں کی ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری

ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشت گردوں نے ایک اور شیعہ مسلمان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 286   تاریخ اشاعت : 2018/02/08

مقبول خبریں