02 February 2025

ایرانی سرزمین پر تکفیری دہشتگردوں کی دراندازی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۶۸۶
تاریخ اشاعت: 11:55 - June 26, 2018

ایرانی سرزمین پر تکفیری دہشتگردوں کی دراندازیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کل رات ایران کےصوبے سیستان و بلوچستان کے علاقے میرجاوہ سے تکفیری دہشتگرد در اندازی کرنے کی کوششس کر رہے تھے لیکن وہاں موجود سکیورٹی فورسز نے ان کی کوشش کو ناکام بنادیا اور ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 3 تکفیری دہشتگرد ہلاک متعدد زخمی اور کئی دہشتگرد پاکستان کی جانب فرار کرگئے۔ اس جھڑپ میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کا ایک جوان اور عوامی رضاکار فورس بسیج کے جوان شہید ہو ئے۔

پیغام کا اختتام/
آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں