سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1686 تاریخ اشاعت : 2018/06/26
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پیر کو بھی عام ہڑتال رہی جس کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے
خبر کا کوڈ: 1680 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں پیر کو بھی عام ہڑتال رہی جس کے باعث معمولات زندگی مفلوج ہوکر رہ گئے
خبر کا کوڈ: 1680 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے6 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1495 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
سی ٹی ڈی نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے6 تکفیری دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1495 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
ماہڑہ اڈا پر تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ میں معروف زمیندار منظور عباس انصاری سمیت دو افراد شہید جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1371 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
ماہڑہ اڈا پر تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ میں معروف زمیندار منظور عباس انصاری سمیت دو افراد شہید جبکہ ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1371 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
عراق اور شام میں مزاحمتی محاذ کو حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں اور ان دونوں ملکوں میں تکفیری دہشت گرد گروہوں کو ملنے والی مسلسل شکستیں اس بات کا باعث بنی ہیں کہ امریکہ بے بنیاد دعووں کے ذریعے شام میں نئی مہم جوئی کے درپے ہے۔
خبر کا کوڈ: 1168 تاریخ اشاعت : 2018/04/13
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں شیعہ ہزارہ قوم سے تعلق رکھنے والے افراد کا احتجاجی دھرنا آٹھویں روز بھی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1086 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
پولیس میں تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے حالات کو ایک بار پھر خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 815 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
حزب اللہ لبنان نے دشمنوں کی سافٹ وار کا مقابلہ کرنے کے لئے دفاع مقدس کے نام سے ایک ویڈیو گیم تیار کیا ہے جس میں حزب اللہ کے جانبازوں کو لبنان و اسلامی مقدسات کی حمایت میں شام میں داعش کے خلاف جنگ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 493 تاریخ اشاعت : 2018/02/26
شام کے دارالحکومت دمشق پر تکفیری دہشت گردوں کی گولہ باری میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 470 تاریخ اشاعت : 2018/02/25
خبر کا کوڈ: 331 تاریخ اشاعت : 2018/02/16
ڈیرہ اسماعیل خان میں تکفیری دہشت گردوں نے ایک اور شیعہ مسلمان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 286 تاریخ اشاعت : 2018/02/08