پہلوی

پہلوی

اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ تاریخ کے آئینے میں

بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری اسلامی انقلاب کی کامیابی کی انتالیسویں سالگرہ ہے۔ انقلاب کی کامیابی اور انقلاب کے لئے عوام کی قربانیوں کو انتالیس سال کا عرصہ گذرچکا ہے اور آج ایران کا انقلاب پوری دنیا کے حریت پسندوں کے لئے ایک اہم سنگ میل, جبکہ سامراجی طاقتوں کے لئے ایک خطرہ اور ڈراؤنا خواب بنا ہواہے
خبر کا کوڈ: 307   تاریخ اشاعت : 2018/02/13

مقبول خبریں