عقیدت

عقیدت

فرانس میں مسلمان خواتین کا حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان

فرانسیسی حکومت کی طرف سے حجاب کے خلاف قانون سازی کے بعد فرانس میں مسلمان خواتین سے دینی آزاد کا حق چھن جائےگا ، اسی سلسلے میں فرانس میں مسلمان خواتین نے حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4551   تاریخ اشاعت : 2021/05/05

شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع

پاکستان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی نائب صدر حسن عارف نے بانی تنظیم شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع ہے اور برسی کی تقریب کیلئے تمام انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4335   تاریخ اشاعت : 2021/03/04

اقلیتی شہیدوں کو خراج عقیدت/ ویڈیو

خبر کا کوڈ: 310   تاریخ اشاعت : 2018/02/14

ناظرین
احدث الاخبار