16 October 2024
یمن

ریاض کے ملک خالد ہوائی اڈے پر یمن کا میزائل حملہ

یمن ی فوج نے ایک بار پھر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئرپورٹ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 191    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

یمن : شہر عدن پر متحدہ عرب امارات سے وابستہ مسلح افراد کا قبضہ

یمن کے جنوبی شہر عدن پر متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ مسلح افراد کا قبضہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 189    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

سعودی عرب، خطے میں عدم استحکام کا باعث

قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ قطر، سعودی عرب کے ناپاک عزائم کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 161    تاریخ اشاعت : 2018/01/27

دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوئی جس میں لاکھوں مؤمنین نے شرکت کی۔ تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 100    تاریخ اشاعت : 2018/01/20

شہزادہ الولید سمجھوتے کو تیار، حکومت کو شرائط منظور نہیں

سعودی عرب میں دو ماہ سے زیر حراست سعودی ارب پتی شہزادہ الولید بن طلال حکام کے ساتھ رہائی کے لیے رقم کی ادائیگی کے بدلے میں رہائی کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 76    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

الحدیدہ پر سعودی اتحادی افواج کی بمباری میں 33 شہید، درجنوں زخمی

الحدیدہ میں سعودی اتحادی افواج کی بمباری کے نتیجے میں 33 بے گناہ یمن ی شہید اور درجنوں شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 26    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

اگر یمن ی فوج کے پاس میزائل ایرانی ہوتے، تو ہم فخر اور پوری طاقت کیساتھ اس کا اعلان کرتے

نقوی حسینیایران کی نیشنل سیکورٹی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودیوں کو جواب دینا ہو گا کہ اہل یمن پر جو بم گرائے گئے ہیں وہ کس ملک سے آئے اور ان ممالک نے کس کی اجازت سے ان مہلک بموں کو یمن یوں کی نسل کشی لئے سعودی عرب کو حوالے کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3    تاریخ اشاعت : 2017/12/30

مقبول خبریں