یمن کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ عام معافی کے اعلان کے بعد فریب خوردہ لوگوں کو چاہئے کہ قوم کی آغوش میں پلٹ آئیں۔
خبر کا کوڈ: 2813 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
یمن کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یمن میں سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے الحدیدہ کے شہر جبل راس میں بے گھر یمن ی عام شہریوں کی بس پر بمباری کر دی جس میں 19 یمن ی پناہ گزیں شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2807 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی تازہ جارحیت میں کم سے کم پانچ یمن ی شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2752 تاریخ اشاعت : 2018/10/08
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اقوام متحدہ میں مظلوم یمن یوں کے خلاف ووٹ کرنے پرکہا کہ پاکستانی وزارت خارجہ اپنی پوزیشن واضح کرے۔
خبر کا کوڈ: 2716 تاریخ اشاعت : 2018/10/05
یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ کے سریکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سخت دباو کے باوجود دشمن اور غاصبوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے
خبر کا کوڈ: 2714 تاریخ اشاعت : 2018/10/05
سعودی سرگرم عمل سیاسی کارکنوں کا کہنا ہے کہ جنگ یمن میں شمولیت کی بنا پر سعودی عرب کے ساٹھ سے زائد فوجی افسروں نے استعفے دے دیئے۔
خبر کا کوڈ: 2628 تاریخ اشاعت : 2018/09/26
یمن میں عالمی ریڈکراس کمیٹی کے ترجمان نے صوبے الحدیدہ میں انسانی صورت حال کو بحرانی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2563 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب، یمن میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے سلسلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2560 تاریخ اشاعت : 2018/09/22
ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمن ی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2517 تاریخ اشاعت : 2018/09/18
یمن کے ارکان پارل یمن ٹ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس کے نام خط میں اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت اور حملے فوری اور غیر مشروط طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2496 تاریخ اشاعت : 2018/09/17
اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ یمن میں جاری تنازع نے ملک کو بچوں کے لیے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2475 تاریخ اشاعت : 2018/09/14
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور تکفیری عناصر اسلامی روح کا خاتمہ کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2462 تاریخ اشاعت : 2018/09/12
اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے بارے میں جمعرات کو شروع ہونے والے جنیوا مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2397 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
یہ بات اچھی ہے کہ سعودی اتحاد یمن پر چار برسوں سے جاری حملوں میں مسلسل عام شہریوں کے قتل عام کے بعد اب یہ اعتراف کر رہا ہے کہ ایک مہینے پہلے صوبہ صعدہ کے شمالی شہر میں بچوں کو لے جا رہی بس پر بمباری کرکے اسکے جنگی طیاروں نے غلطی کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 2372 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں بے گناہ عورتوں اور بچوں پر سعودی عرب کی تازہ فضائی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
خبر کا کوڈ: 2273 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ کے الکوعی علاقےپر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں 31 یمن ی شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2272 تاریخ اشاعت : 2018/08/24
جس ملاقات میں اتحادی اور دوست جمع ہوں اس پر عام طور پر سوال نہیں اٹھتا۔ یہی بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ اور انصاراللہ کے وفد کی ملاقات کے بارے میں کہا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2251 تاریخ اشاعت : 2018/08/22
یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ نے عمران خان کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2199 تاریخ اشاعت : 2018/08/13
برطانیہ کے اپوزیشن رہنما نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی حمایت بند اور اس سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کو روکنے کی کوشش کرے۔
خبر کا کوڈ: 2186 تاریخ اشاعت : 2018/08/12
یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ کے الثورہ ہسپتال پر کل سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2103 تاریخ اشاعت : 2018/08/03