خبر رساں ذرائع نے جمعرات کی صبح اطلاع دی کہ مستعفی اور مفرور یمن ی صدر "عبد ربہ منصور ہادی" نے صدارتی لیڈرشپ کونسل کے قیام کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 5275 تاریخ اشاعت : 2022/04/07
سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے صوبہ الحدیدہ میں 119 مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5261 تاریخ اشاعت : 2022/04/05

یمن ی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255 تاریخ اشاعت : 2022/04/03

سعودی عرب نے جدہ میں یمن ی فورسز کے ہاتھوں مہلک چوٹ کھانے کے بعد یمن میں فوجی کارروائی کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل یمن ی فورسز نے بھی تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5242 تاریخ اشاعت : 2022/03/31

سعودی عرب کی امریکہ و اسرائیل نواز جارح اور ظالم حکومت نے یمن ی فورسز اور قبائل کی طرف سے 3 روزہ جنگ بندی کونظر انداز کرتے ہوئے یمن پر ہوائي حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ یمن ی فورسز نے 3 روزہ یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا.
خبر کا کوڈ: 5233 تاریخ اشاعت : 2022/03/28

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے تین دن تک یکطرفہ جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نے بھی جنگ بندی کی رعایت کی تو سعودی عرب پر ڈرونز اور میزائلوں کے ذریعہ جوابی کارروائی نہیں کی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: 5229 تاریخ اشاعت : 2022/03/27

یمن ی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائي حملوں کے جواب میں جدہ میں سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کو میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں جدہ میں آرامکو کی تنصیب آگ لگنے سے مکمل پر طور پر تباہ ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 5223 تاریخ اشاعت : 2022/03/26

یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے آج پھر یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5214 تاریخ اشاعت : 2022/03/18

یمن کی قومی نجات حکومت کے وزير خارجہ نے سعودی عرب میں یمن ی قیدیوں کے سر قلم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمن ی قیدیوں کا سر قلم کرکے وحشیانہ اور جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5199 تاریخ اشاعت : 2022/03/14

یمن کے نہتے اور مظلوم عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء پر شددی بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5185 تاریخ اشاعت : 2022/03/10

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن ی فورس نے امریکہ کے جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5175 تاریخ اشاعت : 2022/03/08