یمن کی فوج نے سعودی عرب کے آپاچی ہیلی کاپٹر کو جیزان کے علاقہ میں سرنگوں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1537 تاریخ اشاعت : 2018/06/01
یمن کی انقلابی اور عوامی تحریک انصارالله کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امارات کا ھدف یمن پر قبضہ کرنا ہے اس کے علاوہ ان کا کوئی اور مقصد نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 1503 تاریخ اشاعت : 2018/05/28
ایک طرف امریکی عدالت نے گیارہ ستمبر کے واقعے میں ایران کے کردار کے بارے میں کسی ثبوت کے بغیر ایرانی اثاثہ جات میں سے ایک بڑی رقم غصب کرنے کا حکم دیا ہے، تو دوسری جانب امریکی یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور سیاسی فعالوں نے ایران کی وزارت خارجہ اور وزارت انصاف کے نام خط میں تہران کی بے گناہی پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1496 تاریخ اشاعت : 2018/05/27
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے صعدہ کے سرحدی علاقوں پر ممنوعہ بم برسائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1471 تاریخ اشاعت : 2018/05/24
یمن میں جرنلسٹ یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں اور جرائم کی تحقیقات کرائی جائیں
خبر کا کوڈ: 1367 تاریخ اشاعت : 2018/05/06
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے مشرق وسطی کی صورت حال کو حساس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر صیہونی حکومت کے مسلسل حملے نہ صرف شام کے لئے سنگین خطرہ ہیں بلکہ اس سے پورا خطہ بحران کی لپیٹ میں آ جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1309 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
یمن کی تنظیم انصار اللہ اور دیگر اعلی حکام اور شخصیات نے صالح الصماد کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے طالع آزماؤں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 1307 تاریخ اشاعت : 2018/04/25
سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمن میں 30 افراد شہید ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1281 تاریخ اشاعت : 2018/04/22
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں مزید تیس عام شہری شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 1278 تاریخ اشاعت : 2018/04/21
بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کا دائرہ اب ایران فلسطین، شام اور عراق کی سرحدوں سے بھی زیادہ وسیع ہوگیا ہے اور بہت جلد یمن بھی اس محاذ میں شامل ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 1265 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
یمن کے اینٹی ایرکرافٹ یونٹ نے صوبے الحدیدہ میں ایم کیو نائن قسم کا ایک امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔ دوسری جانب سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی اتحاد کی فوجی تنصیبات اور مراکز پر یمن ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے جاری ہیں۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ سعودی جنگی طیاروں نے یمن میں رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر کلسٹر بم برسائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1256 تاریخ اشاعت : 2018/04/20
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ یمن میں بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سعودی عرب کی جارحیت ہے اور اس بحران میں امریکی اور برطانوی شراکت داری شرمناک ہے.
خبر کا کوڈ: 1240 تاریخ اشاعت : 2018/04/19
سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1227 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
یمن کی فوج نے تعز، جوف اور البیضا پر کارروائی کرتے ہوئے 34 سعودی آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1201 تاریخ اشاعت : 2018/04/15
یمن کی فضائیہ نے سعودی عرب کے صوبے عسیر کے علاقے ابہا ہوائی اڈے اور جیزان میں آرامکو آئل تنصیبات پر حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1145 تاریخ اشاعت : 2018/04/12
ہزاروں یمن ی شہریوں نے سعودی جارحیت میں یمن ی عوام کے قتل عام کی مذمت میں شہر صعدہ میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1107 تاریخ اشاعت : 2018/04/09
یمن کی مستعفی حکومت کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات منصور ہادی کی عدن واپسی میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1080 تاریخ اشاعت : 2018/04/08
سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ یمن ی فورسز نے سعودی عرب کے مزید 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1058 تاریخ اشاعت : 2018/04/06
یورپی یونین کے امدادی ادارے نے کہا ہے کہ دو ہزار سترہ کے مقابلے میں یمن میں انسانی صورت حال مزید ابتر ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1016 تاریخ اشاعت : 2018/04/04
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے آج صبح نیویارک میں ایرانی صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے سعودی حکام کو جنگ کی آگ بھڑکانے سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا۔
خبر کا کوڈ: 922 تاریخ اشاعت : 2018/03/29