یمن - صفحہ 10

02 February 2025
یمن

عراق میں یمن ی عوام کی حمایت اور سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہزاروں افراد نے یمن کے نہتے عربوں کی حمایت اور یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کی مذمت کرتے ہوئے عظیم الشان مظاہرہ میں حصہ لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 3118    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

سعودی ولیعہد کے دوروں کے خلاف احتجاجی مظاہرے

سعودی ولیعہد کے حالیہ دوروں کے خلاف میزبان ممالک میں شدید عوامی احتجاج اور مظاہرے ہو رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3114    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

یمن جنگ پر ٹرمپ انتظامیہ اور سعودی اتحاد کو زبردست جھٹکا

ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور جھٹکا لگا اور وزراء کی کوششیں بے کار ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3107    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

امریکی خودسرانہ اقدامات کو روکنے کا مطالبہ

اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے قانونی روایات کو نظرانداز کئے جانے کے ردعمل میں تعمیری مؤقف اپنائیں.
خبر کا کوڈ: 3061    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

یمن میں قحط سالی کا خدشہ: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن میں فوری جنگ بندی کی کوششیں ناکام ہوئیں تو تباہ کن قحط آ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3059    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

یمن میں سعودی جرائم پر ترک وزیر خارجہ کی نکتہ چینی

ترک وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی سرکردگی میں یمن کے خلاف جاری جنگ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3058    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

عالمی اداروں اور تنظیموں کا جنگ یمن بند کرانے کا مطالبہ

عالمی اداروں اور تنظیموں نے ایک بار پھر جنگ یمن بند کرنے اور امریکہ اور یورپ کی جانب سے سعودی عرب اور اس کے اتحادی ملکوں کو اسلحے کی فراہمی روک دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3002    تاریخ اشاعت : 2018/11/10

یمن پر سعودی جارحیت بند کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جنگ یمن کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2950    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ

عالمی امدادی ادارے آکسفام نے امریکہ اور یورپی ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن میں جنگی جرائم کے ارتکاب کے پیش نظر سعودی عرب کو اسلحے کی سپلائی فوری طور پر بند کردیں۔
خبر کا کوڈ: 2892    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

سعودی عرب میں سوڈانی آلہ کاروں کی ہلاکت

سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں یمن کی عوامی رضاکار فورس اور فوج کی کارروائی میں متعدد سوڈانی آلہ کارہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2890    تاریخ اشاعت : 2018/10/27

یمن : الحدیدہ کے بازار پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری 29 شہید و زخمی

مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے بیت الفقیہ شہر پر سعودی اتحاد کی بدھ کی رات کی بمباری میں کم سے کم انّیس عام شہری شہید اور دس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2875    تاریخ اشاعت : 2018/10/25

مقبول خبریں