یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں اب تک لاکھوں افراد شہید، زخمی اور بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2080 تاریخ اشاعت : 2018/08/01
یمن کےنشانہ بازوں نے سعودی اتحاد کے مزید 8 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2040 تاریخ اشاعت : 2018/07/30
سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے پچھلے چند گھنٹے کے دوران یمن کے تین صوبوں کے رہائشی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2031 تاریخ اشاعت : 2018/07/29
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے صنعا میں یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2005 تاریخ اشاعت : 2018/07/27
ابوظہبی ہوائی اڈے پر یمن ی فوج کے ڈرون حملے کے بعد یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ڈرون امریکی اور سعودی جارح قوتوں کے مقابلے میں یمن کی دفاعی طاقت میں غیر معمولی اضافہ ہے - اس درمیان یمن کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعد والے مرحلے میں جارح ملکوں کی تنصیبات یمن ی فضائیہ کی نشانے پر ہوں گی
خبر کا کوڈ: 2002 تاریخ اشاعت : 2018/07/27
سعودی عرب کے اس اعلان کے بعد کہ عالمی ریڈ کراس کمیٹی کا ایک طیارہ یمن کے صوبے جیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر اترا ہے یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن میں امن کا قیام نہیں چاہتا۔
خبر کا کوڈ: 1978 تاریخ اشاعت : 2018/07/25
سعودی حکومت کے فوجی اور اسٹریٹیجک مراکز پر یمن کے میزائلی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1890 تاریخ اشاعت : 2018/07/19
یمن نے سعودی عرب کے علاقے نجران پر ایک اور بلیسٹک میزائلی داغا ہے
خبر کا کوڈ: 1880 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں 7 افراد شہید اور 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1872 تاریخ اشاعت : 2018/07/18
مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے شہر زبید پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں تین عام شہری شہید اور دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1830 تاریخ اشاعت : 2018/07/13
یمن کی معزول اور مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جنوبی صوبے عدن کی سرکاری عمارتوں پر جو اب تک منصور ہادی کے افراد کےقبضے میں تھیں متحدہ عرب امارات کا کنٹرول ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1826 تاریخ اشاعت : 2018/07/12
اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب اور امارات کی جانب سے یمن ی علاقے صعدہ میں ایک شادی کی تقریب پر فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.
خبر کا کوڈ: 1764 تاریخ اشاعت : 2018/07/04
یمن کی قومی حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہماری میزائل طاقت دفاعی نوعیت کی ہے اور جب تک سعودی جارحیت بند نہیں ہو جاتی اس وقت تک سعودی عرب کے خلاف میزائل حملے جاری رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1706 تاریخ اشاعت : 2018/06/28
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے اپنی وحشیانہ کارروائیوں میں مزید بے گناہ یمن ی شہریوں کو خاک و خون میں غلطاں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1679 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
یمن کی تازہ ترین صورتحال کے مطابق دارالحکومت ریاض پر بلیسٹک میزائل سے حملہ اور باڈر پر مزید تین سعودی فوجیوں کے مارے جانے کی اطلاعات جبکہ یمن یوں کا کہنا ہے کہ اگر متجاوز سعودی اتحاد کی جانب سے بمباری کا سلسلہ نہ رکا تو دشمن کو مزید سرپرائز دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1671 تاریخ اشاعت : 2018/06/25
المسیرہ ٹیلی ویژن چینل نے خبر دی ہے کہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ کے علما نے اپنے ایک بیان میں جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ فوجی حملوں کے مقابلے میں جہاد کا اعلان کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1626 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
انصار اللہ نے کہا ہے کہ جارح افواج اس وقت ہمارے مکمل محاصرے میں ہیں اور جارحین کو پتہ چلے گا کہ الحدیدہ کا علاقہ ان کے لئے اس جنگ کا سب سے بڑا دلدل ثابت ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 1620 تاریخ اشاعت : 2018/06/21
یمن کی الحدیدہ بندرگاہ پر گزشتہ دنوں سے جاری گھمسان کی لڑائی کا حوالہ دیتے ہوئے انصار اللہ تنظیم نے سعودی عرب سمیت اس کے امریکی، غربی و عربی اتحادیوں کی شکست کو یقینی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1614 تاریخ اشاعت : 2018/06/18
یمن ی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1602 تاریخ اشاعت : 2018/06/16
ایران نےریڈ کراس کےساتھ باہمی تعاون بڑھانے پرآمادگی کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1576 تاریخ اشاعت : 2018/06/12