یمن - صفحہ 13

یمن

یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

سعودی حکومت کے جنگی طیاروں نے پچھلے چند گھنٹے کے دوران یمن کے تین صوبوں کے رہائشی علاقوں پر متعدد بار بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2031   تاریخ اشاعت : 2018/07/29

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلجی کی انصاراللہ کے سربراہ سے ملاقات

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے صنعا میں یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2005   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

ابوظہبی ہوائی اڈے پر حملہ یمنی فوج کی بڑی کامیابی

ابوظہبی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ڈرون امریکی اور سعودی جارح قوتوں کے مقابلے میں یمن کی دفاعی طاقت میں غیر معمولی اضافہ ہے - اس درمیان یمن کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعد والے مرحلے میں جارح ملکوں کی تنصیبات یمنی فضائیہ کی نشانے پر ہوں گی
خبر کا کوڈ: 2002   تاریخ اشاعت : 2018/07/27

صنعا ایرپورٹ کا محاصرہ یمنی قوم کے خلاف جرم کا ارتکاب

سعودی عرب کے اس اعلان کے بعد کہ عالمی ریڈ کراس کمیٹی کا ایک طیارہ یمن کے صوبے جیزان میں ملک عبداللہ ایئرپورٹ پر اترا ہے یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے چیئرمین کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن میں امن کا قیام نہیں چاہتا۔
خبر کا کوڈ: 1978   تاریخ اشاعت : 2018/07/25

جیزان ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا حملہ

سعودی حکومت کے فوجی اور اسٹریٹیجک مراکز پر یمن کے میزائلی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1890   تاریخ اشاعت : 2018/07/19

سعودی فوجی مرکز پر یمن کا میزائلی حملہ

یمن نے سعودی عرب کے علاقے نجران پر ایک اور بلیسٹک میزائلی داغا ہے
خبر کا کوڈ: 1880   تاریخ اشاعت : 2018/07/18

یمن پر سعودی جارحیت 12 شہید و زخمی

یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں 7 افراد شہید اور 5 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1872   تاریخ اشاعت : 2018/07/18

یمن میں سعودی جنگی طیاروں کی بمباری

مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ کے شہر زبید پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری میں تین عام شہری شہید اور دو دیگر زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1830   تاریخ اشاعت : 2018/07/13

جنوبی یمن کی سرکاری عمارتوں پر متحدہ عرب امارات تسلط

یمن کی معزول اور مستعفی حکومت کے ایک وزیر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ جنوبی صوبے عدن کی سرکاری عمارتوں پر جو اب تک منصور ہادی کے افراد کےقبضے میں تھیں متحدہ عرب امارات کا کنٹرول ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1826   تاریخ اشاعت : 2018/07/12

ایران کی یمن میں شادی کی تقریب پر سعودی حملے کی شدید مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے سعودی عرب اور امارات کی جانب سے یمنی علاقے صعدہ میں ایک شادی کی تقریب پر فضائی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.
خبر کا کوڈ: 1764   تاریخ اشاعت : 2018/07/04

مقبول خبریں