16 October 2024
یمن

یمن پر سعودی عرب کی بربریت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمن ی بچہ شہید

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمن ی بچہ شہید ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4320    تاریخ اشاعت : 2021/03/02

یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 5 افراد شہید

یمن کے نہتے شہریوں کے خلاف سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے ، یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری سے 5 افراد شہید ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4312    تاریخ اشاعت : 2021/02/28

انصاراللہ:

یمن کے تمام علاقوں کو آزاد کرائیں گے

انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے تمام غیر ملکیوں کو نکالنا یمن کے عوام کا فرض ہے۔
خبر کا کوڈ: 4301    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

یمن ی عوام کی مشکلات اور مصائب کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یمن ی عوام کی مشکلات اور مصائب کا اصلی ذمہ دار امریکہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4276    تاریخ اشاعت : 2021/02/19

ابہا ایئرپورٹ پر یمن کا ایک اور جوابی ڈرون حملہ

یمن ی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ڈرون یونٹ نے سعودی عرب میں ابہا ایئرپورٹ کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4258    تاریخ اشاعت : 2021/02/14

یمن ی فوج کا سعودی عرب کے شہریوں کو ايئر پورٹس اور عسکری مقامات سے دور رہنے کی ہدایت

یمن ی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے سعودی عرب کے شہریوں کو ايئر پورٹس اور عسکری مقامات سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب جن ایئر پورٹس سے عسکری استفادہ کرتا ہے سعودی شہری ان سے دور رہیں۔
خبر کا کوڈ: 4256    تاریخ اشاعت : 2021/02/14

یمن ی فورسز کا سعودی عرب کےابہا ایر پورٹ پر 4 ڈرونز طیاروں کے ذریعہ حملہ

یمن ی فورسزاور قبائل نے4 ڈرون طیاروں کے ذریعہ سعودی عرب کے ابھا ایئرپورٹ پرحملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے متعدد طیارے تباہ ہوگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4245    تاریخ اشاعت : 2021/02/11

ایرانی وزیر خارجہ کی یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4235    تاریخ اشاعت : 2021/02/08

امریکہ کی سعودی فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی سعودی فوجی اتحاد کو ہتھیاروں کی عدم فروخت ماضی کی غلطیوں کا ازالہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4230    تاریخ اشاعت : 2021/02/07

ایرانی سفیر:

ہم امریکیوں کے بیانات پر امید نہیں ہیں

یمن میں تعینات ایرانی سفیر نے نئے امریکی صدر جو بائیڈن کے یمن میں جنگ روکنے کے حالیہ بیانات پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے بیانات پر امید نہیں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4226    تاریخ اشاعت : 2021/02/06

سعودی عرب اور امارات کو زوردار جھٹکا/ اٹلی نے ہتھیاروں کی فروخت بند کردی

امریکہ کے بعد اٹلی نے بھی سعودی عرب اور امارات کو زوردار جھٹکا دیا ہے اور یمن پر مسلط کردہ جنگ کی وجہ سے سعودی عرب اور امارات کو ہزاروں میزائل کی فروخت روک دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4197    تاریخ اشاعت : 2021/01/31

ایران:

یمن ی عوام کے قتل عام میں فرانس بھی شریک ہے

ایران کا کہنا ہے کہ خلیج فارس میں نا امنی اور عدم استحکام میں فرانسیسی ہتھیاروں کا بڑا کردار ہے۔
خبر کا کوڈ: 4194    تاریخ اشاعت : 2021/01/31

ایران کی یمن کے انصاراللہ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی مذمت

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکومت کی جانب سے یمن کے انصاراللہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے موجودہ صدی کے سب سے زیادہ تباہ کن انسانی بحران کو مزید خراب کیا جائے گا اور یمن میں سیاسی بحران کے حل کے لئے کوششوں میں خلل پیدا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4160    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

ایران:

انصاراللہ کی دہشتگردوں میں شمولیت یمن ی بحران کے حل کو بُری طرح متاثر کرے گی

ایرانی محکمہ خارجہ نے یمن ی تنظیم انصاراللہ کو دہشتگردوں کی فہرست میں قرار دینے کے امریکی فیصلے کے رد عمل میں کہا کہ اس فیصلے سے پُرامن حل اور انسان دوستانہ امداد کی رسائی پر بُرے اثرات مرتب ہوں گے اور اقوام متحدہ کی پُر امن مشن میں رکاوٹ حائل ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4127    تاریخ اشاعت : 2021/01/14

یمن ی فورسز کے دفاعی سسٹم نے سعودی عرب کے حملہ آور ڈرون کو تباہ کردیا

یمن ی فورسز نے صوبہ مآرب میں سعودی عرب کے فوجی اتحادکے ڈرون طیارے کو تباہ کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4024    تاریخ اشاعت : 2020/12/21

سعودی عرب پر یمن کی تحریک انصاراللہ کا جوابی حملہ

یمن کے غیر فوجی علاقوں پر سعودی اتحاد کے شدید ترین حملوں کے بعد یمن ی فوج اور اس ملک کی عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں اہم ٹھکانوں پر اپنے دفاعی حملے شروع کر دئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3968    تاریخ اشاعت : 2020/12/08

یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کی جانب سے عام معافی کا اعلان

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ نیشنل سالویشن حکومت کے ترجمان نے جارح سعودی اتحاد میں شامل افراد کو بھی معاف کردینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3955    تاریخ اشاعت : 2020/12/06

اقوام متحدہ جنگ بندی کو یقینی بنانے کی کوشش کرے: یمن

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین نے ایک بار پھر یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت بند اور اس ملک کا محاصرہ ختم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3951    تاریخ اشاعت : 2020/12/05

یمن : صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت

جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3821    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

بچیوں کے اسکول پر سعودی بمباری، سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

یمن کی انقلابی کمیٹی نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے سعودی جارحیت کا نشانہ بننے والے اسکول کا معائنہ کرنے اور جنگ بند کرانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3791    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

مقبول خبریں