یمن - صفحہ 12

یمن

سعودی اتحاد کی ایک اور جارحانہ کارروائی

ضروری مواقع پر ہوائی سفر کے لئے اقوام متحدہ کے ساتھ یمنی حکومت کی مفاہمت کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر صنعا ایرپورٹ سے علاج کے لئے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2517   تاریخ اشاعت : 2018/09/18

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام یمنی ارکان پارلیمینٹ کا خط

یمن کے ارکان پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینٹونیو گوترس کے نام خط میں اپنے ملک کے خلاف سعودی جارحیت اور حملے فوری اور غیر مشروط طور پر بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2496   تاریخ اشاعت : 2018/09/17

جاری تنازع سے یمن بچوں کیلئے جہنم بن گیا ہے، یونیسیف

اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ یمن میں جاری تنازع نے ملک کو بچوں کے لیے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2475   تاریخ اشاعت : 2018/09/14

سعودی حکومت اسلامی سماج کو کھوکلا کر رہی ہے، بدرالدین الحوثی

یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور تکفیری عناصر اسلامی روح کا خاتمہ کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2462   تاریخ اشاعت : 2018/09/12

یمن کے بارے میں جنیوا مذاکرات کا التوا

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے بارے میں جمعرات کو شروع ہونے والے جنیوا مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2397   تاریخ اشاعت : 2018/09/06

یمن کے بارے میں جنیوا مذاکرات کا التوا

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے بارے میں جمعرات کو شروع ہونے والے جنیوا مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2397   تاریخ اشاعت : 2018/09/06

سعودی حکام کی جانب سے جنگی جرائم کا اعتراف !!! + مقالہ

یہ بات اچھی ہے کہ سعودی اتحاد یمن پر چار برسوں سے جاری حملوں میں مسلسل عام شہریوں کے قتل عام کے بعد اب یہ اعتراف کر رہا ہے کہ ایک مہینے پہلے صوبہ صعدہ کے شمالی شہر میں بچوں کو لے جا رہی بس پر بمباری کرکے اسکے جنگی طیاروں نے غلطی کی تھی۔
خبر کا کوڈ: 2372   تاریخ اشاعت : 2018/09/04

یمنی عورتوں اور بچوں پر سعودی بمباری کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن میں بے گناہ عورتوں اور بچوں پر سعودی عرب کی تازہ فضائی بمباری کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
خبر کا کوڈ: 2273   تاریخ اشاعت : 2018/08/24

یمن پر سعودی جارحیت 31 شہید

یمن کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ یمن کے صوبے الحدیدہ کے الکوعی علاقےپر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں 31 یمنی شہید ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2272   تاریخ اشاعت : 2018/08/24

حزب اللہ اور انصار اللہ کی ملاقات اور پوشیدہ راز + مقالہ

جس ملاقات میں اتحادی اور دوست جمع ہوں اس پر عام طور پر سوال نہیں اٹھتا۔ یہی بات حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ اور انصاراللہ کے وفد کی ملاقات کے بارے میں کہا جانا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 2251   تاریخ اشاعت : 2018/08/22

انصاراللہ کا عمران خان کیلئے تہنیتی پیغام

یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ نے عمران خان کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2199   تاریخ اشاعت : 2018/08/13

برطانیہ جنگ یمن کی حمایت بند کردے، جیرمی کورپن کا مطالبہ

برطانیہ کے اپوزیشن رہنما نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنگ یمن میں سعودی اتحاد کی حمایت بند اور اس سے پیدا ہونے والے انسانی بحران کو روکنے کی کوشش کرے۔
خبر کا کوڈ: 2186   تاریخ اشاعت : 2018/08/12

یمن کے ہسپتال پر سعودی جارحیت 52 شھید 70 زخمی

یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ کے الثورہ ہسپتال پر کل سعودی لڑاکا طیاروں کی بمباری میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 52 ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2103   تاریخ اشاعت : 2018/08/03

یمن پر سعودی جارحیت 2 شہید

یمن پر سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جس میں اب تک لاکھوں افراد شہید، زخمی اور بے گھر ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2080   تاریخ اشاعت : 2018/08/01

یمن: سعودی اتحاد کے 8 فوجی ہلاک

یمن کےنشانہ بازوں نے سعودی اتحاد کے مزید 8 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2040   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

یمن: سعودی اتحاد کے 8 فوجی ہلاک

یمن کےنشانہ بازوں نے سعودی اتحاد کے مزید 8 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2040   تاریخ اشاعت : 2018/07/30

مقبول خبریں