اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں اسکولی بچیوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3783 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر جاری سعودی اتحاد کے حملوں کے نتیجے میں بیس لاکھ سے زائد یمن ی بچے تعلیم سے محروم ہو چکے ہیں-
خبر کا کوڈ: 3738 تاریخ اشاعت : 2019/03/11
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری اور گولہ باری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3724 تاریخ اشاعت : 2019/03/07
بدنام زمانہ سعودی ولیعہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکورٹی کے انتہائی غیر معمولی اقدامات کی وجہ سے ان شہروں کے شہروں کے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3678 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
سعودی عرب کے ولیعہد 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3649 تاریخ اشاعت : 2019/02/14
سعودی عرب کی فوج نے یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے رہائشی علاقوں پر میزائلوں اور توپخانوں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3635 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
اقوام متحدہ یمن مشن کے سربراہ کی نگرانی میں حکومت اور حوثیوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3585 تاریخ اشاعت : 2019/02/04
یمن کی انصاراللہ تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہے جبکہ یمن کی مستعفی حکومت اور سعودی اتحاد کی جانب سے اس سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے پر انھوں نے کڑی تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3542 تاریخ اشاعت : 2019/01/29
یمن کے جنوب مغربی صوبے تعز میں واقع المخا شہر میں ہونے والے دھماکے میں بیالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3537 تاریخ اشاعت : 2019/01/29
یمن کے مشرقی صوبے المہرہ کے شہریوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے جارحانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3502 تاریخ اشاعت : 2019/01/23
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقے میں ایران کا کردار اہم اور تعمیری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3477 تاریخ اشاعت : 2019/01/19
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے یمن کی گذشتہ ہفتے کی صورت حال اور اس ملک میں فوجی کشیدگی میں ہونے والے اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3420 تاریخ اشاعت : 2019/01/11
یمن ی عوام نے الحدیدہ میں وسیع پیمانے پر مظاہرہ کر کے سعودی اتحاد کی جانب سے فائر بندی کی مسلسل جاری خلاف ورزی کی شدید مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3340 تاریخ اشاعت : 2019/01/02
یمن ی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں واقع جیزان کے سرحدی شہر میں کارروائی کرتے ہوئے التبہ الحمرا نامی علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3323 تاریخ اشاعت : 2018/12/30
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے نہتھے عوام کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے حجہ کے علاقے حیران پر شدید بمباری کی۔
خبر کا کوڈ: 3282 تاریخ اشاعت : 2018/12/26
یمن ی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے گذشتہ چوبیس گھنٹے میں الحدیدہ میں فائربندی کی سینتالیس بار خلاف ورزی کی ہے۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے بھی کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات یمن سے متعلق سوئیڈن امن مذاکرات اور سمجھوتے کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3252 تاریخ اشاعت : 2018/12/24
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے صوبہ مارب میں سعودی آلہ کاروں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے متعدد سعودی آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3237 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس نے کہا ہے کہ یمن کے شہر الحدیدہ میں جنگ بندی کی نگرانی کے لیے عالمی مبصرین جلد تعینات کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3228 تاریخ اشاعت : 2018/12/19
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے سویڈن میں یمن ی فریقوں کے درمیان معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3189 تاریخ اشاعت : 2018/12/12
انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر، فلسطین اور یمن میں مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3181 تاریخ اشاعت : 2018/12/11