گرمائش

گرمائش

شدید برفباری: برطانوی مسجدوں کے دروازے بے گھر افراد پر کھول دیئے گئے

مسجد کے رضا کاروں نے شدید سردی میں باہر نکل کر سڑکوں پر موجود بے گھر افراد کو مسجد تک پہنچانے کا کام بھی کیا ہے۔ علاوہ ازیں مساجد میں گرمائش کے نظام کو بھی بہتر بنایا گیا ہے تاکہ یہاں پناہ لینے والے سکون سے رہ سکیں
خبر کا کوڈ: 600   تاریخ اشاعت : 2018/03/04

ناظرین
احدث الاخبار
الأکثر تعلیقاً