فائرنگ - صفحہ 4

فائرنگ

یوکرائن میں فائرنگ سے امریکی صحافی ہلاک ہوگيا

یوکرائن کے دارالحکومت کیف کے نزدیک روسی افواج کی فائرنگ میں نیویارک ٹائمز کا ایک صحافی ہلاک ہوگیا جب کہ دوسرا شدید زخمی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5196   تاریخ اشاعت : 2022/03/14

بھارتی فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے 6 فوجی اہلکاروں کو ہلاک کردیا

بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر کے علاقے خاصہ میں واقع بارڈر سکیورٹی فورس کے ہیڈ کوارٹر میں فائرنگ کے واقعے میں 6 اہلکار ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5164   تاریخ اشاعت : 2022/03/06

پاکستانی فورسز نے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کے دوران 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5129   تاریخ اشاعت : 2022/02/24

پاکستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاکستانی فوج کا کیپٹن شہید

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن سید حیدر عباس جعفری شہید ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5124   تاریخ اشاعت : 2022/02/23

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی اہلکار بھی ہلاک ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5114   تاریخ اشاعت : 2022/02/21

کشمیر کے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرکے علاقے شوپیاں میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5109   تاریخ اشاعت : 2022/02/20

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزيد 5 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع بڈگام اور پلوامہ میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران مزید 5 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5063   تاریخ اشاعت : 2022/01/30

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران دو دہشتگرد ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے کے دوران دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے
خبر کا کوڈ: 5053   تاریخ اشاعت : 2021/09/15

جنگ بندی کے با وجود غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری

جنگ بندی کے با وجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے تین مقامات پر میزائل گرائے۔
خبر کا کوڈ: 4996   تاریخ اشاعت : 2021/08/31

تنزانیا میں فرانسیسی سفارت خانے کے قریب فائرنگ سے 4 اہلکار ہلاک

تنزانیا میں فرانسیسی سفارت خانے کے قریب مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4983   تاریخ اشاعت : 2021/08/26

غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ

عرب ذرائع کے مطابق غزہ کے بعض علاقوں پر اسرائیلی فضائیہ نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4961   تاریخ اشاعت : 2021/08/22

مقبول خبریں