امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہ

امریکی فضائیہ کا ایک جنگی طیارہ لاس وگاس شہر میں واقع ایک اڈے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 1031
تاریخ اشاعت: 05 April 2018 - 19:55 - 26June 2639

امریکی جنگی طیارہ گر کر تباہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، ایف سولہ قسم کا یہ جنگی طیارہ نیلیس اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ گذشتہ منگل سے اب تک امریکی فضائیہ کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔اس سے قبل امریکی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر میکسیکو کی سرحد کے قریب مشق کے دوران گر کر تباہ ہو گیا تھا جس میں چار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

منگل کے روز بھی امریکی فضائیہ کا ایک ہیریر جیٹ طیارہ جیبوتی میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا تھا۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً