امریکا،مسافر بس میں فائرنگ، 3 ہلاک

امریکی ریاست ایلی نوائے کے شہر راکفورڈ میں ایک بس میں فائرنگ کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1089
تاریخ اشاعت: 08 April 2018 - 23:54 - 29June 2639

امریکا،مسافر بس میں فائرنگ، 3 ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، پولیس کے مطابق راکفوڈ سٹی میں ایک شخص نے بس میں سوار دوسرے مسافروں پرگولیا چلادیں جس میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

سٹی پولیس چیف نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملہ آور کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔واقعے کی وجوہات کے بارے میں بھی پولیس نے تاحال کچھ نہیں بتایا۔

امریکہ میں ہر سال ہزاروں لوگ فائرنگ کے واقعات میں مارے جاتے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں آدھی کے قریب آبادی کے پاس مختلف طرح کے ہتھیار موجود ہیں۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً