ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا

ٹرمپ کے ترجمان نیشنل سیکیورٹی کونسل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
خبر کا کوڈ: 1093
تاریخ اشاعت: 09 April 2018 - 10:25 - 30June 2639

ٹرمپ کو ایک اور جھٹکامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، وائٹ ہاؤس کے مطابق ڈونلڈٹرمپ کےنیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان مائیکل اینٹن نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس میں شام کی صورتحال پر اجلاس ہوا،جس میں نئے سیکیورٹی ایڈوائزر جون بولٹن بھی شریک ہوئے۔

نئے مشیر سلامتی جون بولٹن 9اپریل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی امریکی رہنماوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بطور احتجاج اپنے عہدوں سے استعفا دیا۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں