آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقل

بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1158
تاریخ اشاعت: 12 April 2018 - 19:30 - 03July 2639

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم ہسپتال منتقلمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا اس سے پہلے بحرین کے ایک ہسپتال میں آپریشن ہوا جس کے بعد انھیں گھر منتقل کرکے دوبارہ نظر بند کردیا گیا تھا۔

آل خلیفہ کی حکومت نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر کے انھیں جون 2016 میں گھر میں نظر بند کردیا اور وہ اس وقت سے لے کر اب تک گھر میں سخت سکیورٹی حصار میں نظر بند ہیں ۔

بحرین کے عوام نے 14 فروری 2011 کو آل خلیفہ کے نا مناسب رویے اور ظلم و زیادتی کے خلاف پر امن تحریک شروع کی جو اب تک جاری ہے۔

پیغام کا اختتام/ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً