16 October 2024

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پر اقوام متحدہ کو تشویش

لائن آف کنٹرول پرکشیدگی پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۱۲۳
تاریخ اشاعت: 8:31 - January 24, 2018

لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پر اقوام متحدہ کو تشویشمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹو نیو گوٹیریس نے پاکستان اور ہندوستان سے مذاکرات کرنے پر زور دیتے ہوئے ایک بار پھر ثالثی کی پیش کش کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ انٹو نیو گوٹیریس نے لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور ہندوستان کی افواج کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث دونوں ممالک کو بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنے کا کہا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور ہندوستان کی فورسز کے مابین لائن آف کنٹرول پر گزشتہ 5 روز کی فائرنگ سے دونوں جانب سے ایک سو سے زائد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں