کابل کے انتخابات کے دفتر پر طالبان کا حملہ، 15 جاں بحق

طالبان نے کابل میں ناموں کے اندراج کے ایک مرکز پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 1285
تاریخ اشاعت: 22 April 2018 - 22:05 - 13July 2639

کابل کے انتخابات کے دفتر پر طالبان کا حملہ، 15 جاں بحقمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان نے آج صبح شیعہ رہائشی والے علاقے دشت برچی کے ناموں کے اندراج کے ایک دفتر پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوئے جن میں سے کئی کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

گزشتہ 5 روز کے دوران افغانستان کے بادغیس، غوراور ننگرھارمیں انتخابی دفتروں پر طالبان کا یہ چوتھا حملہ ہے جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً