داعش کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عراق

عراق نے ایک بار پھر اس عزم کااظہار کیا کہ اس ملک میں دہشتگردی کو پنپنے نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 1311
تاریخ اشاعت: 25 April 2018 - 15:06 - 16July 2639

داعش کو سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی،عراقمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کا ہرجگہ پیچھا کریں گے۔

حیدرالعبادی نے کہا کہ داعش کے خلاف فوجی کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا اور عراق میں داعش کو پھر سر اٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

شام کے امور میں عدم مداخلت پر تاکید کرتے ہوئے عراق کے وزیراعظم نے کہا کہ داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً