مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ

امریکی سینیٹ کی تائید کے بعد مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1329
تاریخ اشاعت: 28 April 2018 - 18:05 - 19July 2639

مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، امریکی سینیٹ کی تائید کے بعد  مائیک پمپئو امریکہ کے نئے وزیر خارجہ بن گئے ہیں۔

ریکس ٹیلرسن کے مستعفی ہونے کے بعد امریکی صدر نے امریکی وزارت خارجہ کے لئے مائیک پمپئو کو نامزد کیا تھا۔

امریکی سینیٹ اجلاس میں 57 ارکان نے پمپئو کے حق میں جبکہ 42 ارکان نے پمپئو کے خلاف ووٹ دیا۔

پمپئو سب سے کم ووٹ حاصل کرکے امریکہ کے وزیر خارجہ منتخب ہوگئے ہیں۔

پمپئوکا شمارامریکہ کے انتہا پسند رہنماؤں میں ہوتا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً