مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس ملاقات میں اہم اسلامی اور قرآنی امور پر روشنی ڈالی ۔ ملاقات کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد ۔
واضح رہے کہ 35 ویں عالمی قرآن کریم کے مقابلے بدھ 19 اپریل کو تہران میں شروع ہوئے اور کل 25 اپریل کو ختم ہوئے۔ ان مقابلوں میں 84 ملکوں کے 276 قاری اور حافظ قرآن نے شرکت کی۔
پیغام کا اختتام/