اپ ڈیٹ: 26 July 2021 - 18:12
عراقی عوام آج پارلیمانی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۱۴۰۰
تاریخ اشاعت: 19:46 - May 12, 2018

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، عراق میں آج پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ عرام کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

عراق میں سابق ڈکٹیٹر اور معدوم صدر صدام کی حکومت کے زوال کے بعد عراق میں یہ چوتھے پارلیمانی انتخابات ہیں جبکہ داعشدہشت گرد تنظیم پر غلبہ پانے کے بعد پہلے پارلیمانی انتخابات منعقد ہورہے ہیں۔

عراق کے پارلیمانی انتخابات میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے 7367 امیدواروں کے مابین مقابلہ ہے جو عراقی پارلیمنٹ کی 329 نشستوں کے لئے قسمت آزمائی کررہے ہیں۔

پارلیمانی انتخابات کےموقع پر پولنگ اسٹیشنوں پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں