اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

لندن میں حکومت بحرین مخالف مظاہرہ

لندن میں شاہی گھڑ سواری کی نمائش میں شرکت کے لئے بحرین کے شاہ کے دورہ برطانیہ کے خلاف وسیع احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: ۱۴۲۰
تاریخ اشاعت: 23:35 - May 14, 2018

لندن میں حکومت بحرین مخالف مظاہرہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، لندن میں جنگ مخالف اور انسانی حقوق کے حامی گروہوں کی اپیل پر یہ احتجاجی مظاہرہ ہفتے کو ونڈزور شاہی محل کے سامنے کیا گیا۔

مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے افراد کی تصاویر اٹھا رکھی تھی جو حالیہ برسوں کے دوران منامہ حکومت کے آلہ کاروں کی ایزاؤں کے نتیجے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔

مظاہرین نے بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے وحشیانہ جرائم کی شدید مذمت کی اور اس سلسلے میں عالمی اداروں کی ڈرامائی خاموشی کو ہدف تنقید بنایا۔

واضح رہے کہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے ملکہ برطانیہ کی دعوت پر لندن کا دورہ کیا مگر اس دورے میں انھیں مخالفین کے شدید احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں